شادی

حیدرآباد /26 جون ( راست ) الحاج محمد عبدالستار ( مرحوم ) کی دختر کا نکاح محمد فاروق B.Tech ولد محمد صدیق موظف صدر مدرس سے بروز پیر 25 جون کو ایس اے امپیریل گارڈن ٹولی چوکی میں ہوا ۔ وقار احمد سابق پنچایت سکریٹری و بابو میاں سابق سرپنچ ظہیرآباد و ایم اے محمود خان نے مہمانوں کا ا سقتبال کیا ۔ نکاح میں عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔