شادی

حیدرآباد 31 ڈسمبر (راست) ایم اے سبحان (مرحوم) فاؤنڈر ایڈیٹر پلیج انگلش ڈیلی کے پوتے ایم اے شہباز قدوس فرزند ایم اے قدوس کی شادی 28 ڈسمبر کو یونائیٹیڈ پیالیس میں عظمت اللہ صاحب کی دختر سے انجام پائی۔ عزیز و اقارب کے علاوہ علماء و مشائخین، صحافیوں، سیاسی قائدین اور دوسروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔