شادی

حیدرآباد ۔ 9 ستمبر (راست) جناب سید مزمل حسین سب ایڈیٹر سیاست کی دختر مس عائشہ النساء کا نکاح جناب عنایت حسین کے فرزند حافظ ارشد حسین ایم کام کے ساتھ خدیجہ گارڈن فنکشن ہال میں بحسن و خوبی انجام پایا۔ محفل عقد میں دوست احباب، عزیزواقارب کی کثیر تعداد شریک تھی۔ جناب تجمل حسین اور معراج الدین نے مہمانوں کا استقبال کیا۔