سی بی ایس سی کی جانب سے دسویں جماعت کے سوالات کی تعداد میں کمی تجویز

نئی دہلی۔15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس سی) نے تجویز کہا ہے کہ دسویں جماعت کے امتحانی پرچہ میں تبدیلیاں لائی جائیں۔ جس میں آبجیکٹیو ٹائپ سوالات کو گھٹاکر تفریحی سوالات کو اضافہ کیا جانا ہے تاکہ طلبہ کے تحریری صلاحیتوں کو پروان چڑھایا جائے۔ یہ تبدیلیاں معمول کے مطابق امتحان سے قبل قطعیت دیدی جائے گی۔