سپریم کورٹ میں نئے ججس

نئی دہلی ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کیلئے آج چار نئے ججوں کا تقرر ہوا جس کے ساتھ ان کی تعداد 31 ہوگئی جو مکمل منظورہ عددی طاقت ہے۔ اب تک فاضل عدالت 27 ججوں کے ساتھ کام کررہی تھی ۔ 31 ججوں کی منظوری تعداد میں چیف جسٹس شامل ہیں۔