سنیہا اولال کی پھر سے فلموں میں واپسی

تقریباً 13 سال پہلے سلمان خان کے ساتھ فلم ’’لکی نو ٹائم فار لو‘‘ کے ذریعہ جب اداکارہ نیہا اولال نے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا تب ایشوریہ رائے کی ہمشکل کو لے کر سنیہا کی کافی تشہیر ہوئی تھی حالانکہ سنیہا کی اس پہلی فلم کو اچھا رسپانس نہیں مل پایا تھا اور یہی وجہ رہی کہ بالی ووڈ میں سنیہا کا کیریئر لڑکھڑا نے لگا جسے دیکھتے ہوئے انہوں نے ساوتھ کی فلموں میں کام کرنا شروع کردیا لیکن برسوں بعد ایک بار پھر سنیہا بالی ووڈ میں واپسی کررہی ہیں جس کا خلاصہ خود سنیہا نے ہی کیا ہے جی ہاں حال ہی میں دیئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران سنیہانے بتایا کہ ایک بار پھر سے میں بالی ووڈ میں کام کرنے جارہی ہوں اور اس سے کافی خوش بھی ہوں کیونکہ اس کا مجھے پچھلے کافی وقت سے انتظار تھا لیکن انہوں نے اپنی فلم کا خلاصہ نہیں کیا۔