سنکرانتی پر بی ایس این ایل کی خصوصی پیشکش

حیدرآباد /10جنوری ( این ایس ایس ) بی ایس این ایل آندھراپردیش و تلنگانہ سرکل نے سنکرانتی تہوار کے پیش نظر 10 روپیوں کے ٹاپ اپ ریچارج پر فل ٹاک ٹائم کا پیشکش کیا ہے ۔ مذکورہ پیشکش 3 فروری تک دستیاب رہے گا ۔ چیف جنرل منیجر تلنگانہ ٹیلیکام سرکل وی سندر نے صافین سے خواہش کی کہ وہ استفادہ کریں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 18001801503 پر ربط کریں ۔