سنٹرل کے خصوصی فیسٹیو کلکشن کا آغاز

حیدرآباد /31 اکٹوبر ( پریس نوٹ ) انڈیا کے فیشن شعبہ کے پسندیدہ اسٹور سنٹرل نے خصوصی فیسٹیو کلکشن کا آغاز کیا ہے ۔ شہروں میں رہنے والے مرد و خواتین اور بچوں کیلئے سنٹرل نے فیسٹیول کلکشن کو ماڈرن انڈیا کے ٹسٹ اور طویل مدت تک برقرار رکھنے والے کی حیثیت سے بنایا ۔ اس خصوصی کلکشن میں فیشن کے 500 سے زائد برانڈ کے ملبوسات موجود ہیں ۔ ان میں گلیمران گولڈ ، رومانس آف دی ریڈس ، میجک آف میجنٹا ، بولڈ ، بلاک اینڈ بیوٹیفل ، ایتھک گرانڈر وغیرہ شامل ہیں ۔ وشنو پرساد سی ای او فیوچر لائف اسٹائل فیشن نے کہا کہ فیسٹول کلکشن آپ کو ایک ہی مقام پر تمام اشیاء فراہم کرتا ہے ۔ ہم نے خاص طور پر نئے کلکشن کو فیشن کے سیزن کے طور پر لانچ کیا ہے ۔ ملک بھر کے تمام سنٹرل اسٹورس سے فیشن کے شائقین نئے کلکشن کو خرید سکتے ہیں ۔