سمسٹر امتحانات کیلئے 18 نومبر ادخال فیس کی آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 30 ؍ اکٹوبر ( سیاست نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی سے ملحقہ کالجس کے تمام ڈگری کورسیس کے سمسٹر امتحانات کیلئے سال اول کے پہلے سمسٹر کی امتحانی فیس ادا کرنے کی آخری تاریخ آئندہ ماہ 18  نومبر مقرر کی گئی اور 500 روپئے جرمانہ کیساتھ فیس داخل کرنے کی آخری تاریخ آئندہ ماہ 26 نومبر رکھی گئی ہے۔