ساکشی ہندوستانی ٹیم میں شامل

نئی دہلی ۔31ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)اولمپک برونز میڈلسٹ ساکشی ملک کو آئندہ سال آسٹریلین شہر گولڈ کوسٹ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کیلئے ہندوستانی ویمنز ریسلنگ ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ ببیتا پھوگٹ، وینش پھوگٹ، کرن، پوجا دھانڈا اور دیویا کرن بھی سلیکشن کمیٹی کو متاثر کرنے میں کامیاب رہیں۔