رونالڈو کی عدم موجودگی میں ڈیومینٹس کو بچانے کی کوشش

میلان۔ 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ابھرتے ہوئے کم عمر کھلاڑی مورس کین نے کرسچین رونالڈو کی عدم موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈومینٹس کی کامیابی کو پمپولو کے مقابلے میں 1-0 سے یقینی بنانے کی کوشش شروع کردی کیونکہ دیگر چمپینس کی شروعات سیریز اے میں 18 پوائنٹس کی برتری سے ہوئی۔ 19 سالہ کین کو اٹلی کے یورو 2020ء کے کوالیفرس میچس میں شہرت حاصل ہوئی۔ یو ڈومینٹس کے خلاف دو گول بنانے کے بعد انہوں نے اس سیزن کا تیسرا گول بنایا۔ کین نے کہا کہ ’’میں نہ تو لیونل میسی ہوں اور نہ ہی کرسچیانو مگر میں ایک دن ضرور ان دونوں کی طرح بن جاؤں گا‘‘۔ ڈیومینٹس لیگ کی کھیلوں کے اس موسم میں پہلی شکست کے بعد دوبارہ کامیابی کے راستے پر آئے۔ دوسرے مقام کی حامل نپولی نے اتوار کو روما کا سفر کیا اور بقیہ 9 کھیلوں میں 15 پوائنٹس کے فرق کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ پرتگال کے اسٹار کھلاڑی رونالڈو سیدھے پاؤں کے زخم سے اب صحتیاب ہورہے ہیں۔ ارجنٹینا کے فٹبال کھلاڑی پاولو ڈائہالا گزشتہ ہفتہ سے قبل فٹبال مقابلوں سے قبل تیاری کے دوران زخمی ہوئے تھے۔ وہ بھی اب صحتیاب ہورہے ہیں لیکن کوچ میسی میلاینو الیگری اس بات پر بضد ہیں کہ وہ کہاں پر زیادہ دباؤ نہیں ڈالنا چاہتے، ان پر سے دباؤ کو کم کرنے کیلئے وہ روڈریگو بنٹاکور سے چاہیں گے کہ وہ ارجنٹائن کی جگہ لیں۔ الیگری نے کہا کہ اٹلی کے لئے دو گول بنانا اور لوگوں کی تمام تر توجہ سمیٹ لینا اس میں بہت زیادہ ذہنی اور جسمانی توانائی صرف ہوجاتی ہے۔ کیان عالمی خدمت انجام دینے کے بعد واپس لوٹ آئے ہیں۔ انہیں مشکل ہی سے اس بات کا پتہ ہوگا کہ وہ اب تک کہاں تھے۔