راجندر نگر میںموبائیل ٹاور سے چھلانگ لگانے ایک شخص کی کوشش

حیدرآباد۔/20 فروری، ( سیاست نیوز) راجندر نگر میں آج سنسنی پھیل گئی جب ایک نوجوان نے موبائیل فون ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی دھمکی دی۔ شراون کمار فہرست رائے دہندگان سے اس کا نام حذف کئے جانے سے دلبرداشتہ ہوگیا تھا اور احتجاج کے طور پر سیل فون ٹاور پر چڑھ کر خودکشی کی ناکام کوشش کی۔