دبئی ، ٹوکیو کیلئے پروازوں میں 6 اور 7 گھنٹوں کی تاخیر

نئی دہلی۔ 30 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایرانڈیا دہلی ۔ کوچی ۔ دبئی پرواز جو آج صبح 5 بجکر 10 منٹ پر مقرر تھی، تیکنیکی خرابی کے سبب تقریباً 6 گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوگئی اور اس کے 170 مسافر اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر پھنسے ہیں۔