خراب موسم کے باعث اوڈیشہ چیف منسٹر کے طیارہ کا رخ تبدیل

بھوبنیشور۔27 فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکام کے مطابق چہارشنبہ کو چیف منسٹر اوڈیشہ کے طیارہ کو جو کلاہانڈی کے لانجی گڑھ پٹی پر اترنا تھا خراب موسم کے باعث نہیں اترسکا اور فوری طور پر اس کا رخ ضلع کوراپٹ کے علاقے جے پور کی جانب موڑ دیا گیا۔ بعض ٹی وی چینلز کے مطاق پٹنائک کے ھیارہ کو بطور ایمرجنسی جئے پور پر اتاردیا گیا لیکن سی ایم او آفس نے اس بات کی تردید کی ہے۔