خاتون پائلٹ کیساتھ جنسی ہراسانی کی چھان بین ، اعلی تحقیقاتی کمیٹی کا قیام

نئی دہلی۔15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایرانڈیا ترجمان نے چہارشنبہ کو کہا ہے کہ اس کی خاتون پائلٹ کے ساتھ جو کمانڈر کے تحت ٹریننگ حاصل کررہی تھی، حیدرآباد میں 5 مئی کو اس کے ساتھ جنسی ہراسنی کا واقعہ پیش آیا۔ اس شکایت پر ایرانڈیا نے ایک اعلی سطحی تحقیقاتی ٹیم مقرر کی ہے