حیدرآباد میں سہ روزہ الیکٹرک ایکسپو

حیدرآباد 30 ڈسمبر (این ایس ایس) حیدرآباد شہر میں 6 تا 8 جنوری کو صبح 10 تا 6 بجے شام مادھا پور میں انرجی ایفیسنسی انورانمنٹ فرینڈلی اینڈ سٹینیل ڈیوائیس پر الیکٹرک ایکسپو منعقد ہوگا۔ جس میں ڈسٹری بیوشن ایکوپمنٹ ، کیبلنگ وائرنگ پراڈکٹس، لو وولٹیج، سوئچھ ڈیوائس، فٹنگ، آٹو میٹک مشنری اینڈ آٹو مشین سسٹم ، الیکٹریکل انسٹالیشن ایکپومنٹ و سسٹم، سیلس، بیاٹریز، پاور سپلائی، انویٹرس، کولنگ ٹاورس، وولٹیج اسٹایلزرس ، بلڈنگ آٹو مشین، لفٹس، ایکسکلیٹرس، ایرکنڈیشن سسٹم اور دیگر آلات کی سہولت رہے گی۔