حیدرآباد پبلک اسکول ، بیگم پیٹ کی آج گریجویشن ڈے تقریب

حیدرآباد ۔ 30 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد پبلک اسکول ، بیگم پیٹ کے کلاس

XII طلبہ کی گریجویشن ڈے تقریب کا انعقاد یکم جولائی کو صبح 9-30 بجے سے شاہین میں عمل میں آئے گا جس میں 93 سالہ قدیم اس ادارہ سے ISC 2017 بیاچ کے طلبہ فارغ ہو کر نکلے ۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر (ڈاکٹر ) آر وینکٹ راؤ ، وائس چانسلر ، نیشنل لا اسکول آف انڈیا یونیورسٹی بنگلورو ہوں گے ۔ اس تقریب میں طلبہ کو مہمان خصوصی کے ہاتھوں ڈپلوماس ، گولڈ میڈلس اور کتابوں کے انعامات دئیے جائیں گے ۔۔