حدیث شریف

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جنازہ کی نماز پڑھاکر شاید اس نماز سے تو غمگین ہو ، غمگین آدمی خدا کے سایہ میں رہتا ہے ۔ غمگین ہر عمل خیر کا خیر مقدم کرتا ہے ۔۔
( حاکم )