حدیث شریف

حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی میت کو غسل دیا اور اس کے عیب کو چھپایا تو اللہ تعالیٰ ایسے بندہ کے چالیس کبیرہ گناہ بخش دیتا ہے۔ جس نے کسی میت کو قبر میں اتارا تو گویا اس نے کسی کو قیامت تک کے لئے ایک مکان رہنے کو دیا۔   (طبرانی)