حدیث شریف

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بھلایاں اور اچھے اچھے کام خزانے ہیں۔ مبارک ہیں وہ بندے جن کو اللہ تعالیٰ نے خیر کے کاموںکی کنجی بنایا اور برے کاموں کو روکنے والا بنایا۔       (ابن ماجہ)