حدیث شریف

حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ جب کسی بندہ کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین کی سمجھ عنایت کردیتا ہے۔                     (بخاری، مسلم)