حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تھوڑا سا علم سیکھ لینا بہت سی عبادت سے بہتر ہے۔             (بیہقی)