حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دلوں پر بھی زنگ لگ جاتا ہے جیسے تانبے پر زنگ آجاتا ہے اور دلوں کا زنگ دور کرنے والی چیز استغفار ہے۔       (بیہقی)