حدیث شریف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم کسی مومن ہی کو اپنا ساتھی بناؤ اور متقی آدمی کے سواء کسی اور کو کھانا نہ کھلاؤ۔
(ابن حبان)