حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا سورج جب تک مغرب سے نہ نکلے اس سے پیشتر ہر گنہ گار کی توبہ مقبول ہے ۔۔
( مسلم )