حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ ﷺ نے اپنی ذات کا کسی سے انتقام نہیں لیا ہاں جب کوئی اللہ کی حرمت کے خلاف کرتا تو اس سے اللہ کے لیے انتقام لیا کرتے ۔۔
( بخاری شریف )