حدیث شریف

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ حیا میں پردہ نشین کنواری لڑکیوں سے بھی بڑھے ہوئے تھے ۔۔
( بخاری شریف )