حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو کاموں میں سے ایک کو اختیار کرنے کی اجازت ملی تو آپ نے آسان کو اختیار فرمایا جبکہ اس میں گناہ نہ ہو اگر اس میں گناہ ہوتا تو آپ دوسروں کی نسبت زیادہ دور رہتے۔                  (بخاری شریف)