حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان بندہ کی توبہ دم نکلنے کے وقت بھی قبول کرلی جاتی ہے۔         (ترمذی)