حدیث شریف

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک انسان کی یہ خوش نصیبی ہے کہ اس کی عمر زیادہ ہو اور اللہ تعالیٰ اس کو توبہ اور اللہ سے رجوع ہونے کی توفیق عطا کرے۔   (حاکم)