حدیث شریف

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کھڑے ہوکر پیشاب نہ کیا کرو‘‘۔ (ترمذی)