حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ و سلم نے فرمایا کہ رات کے وقت قرآن کی دس آیات پڑھنے والا غافلوں میں نہیں لکھا جائے گا ۔
(حاکم)