حدیث شریف

حضرت انس رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا شہدا کو اپنے عزیز و اقارب میں سے ستر آدمیوں کی شفاعت کا حق دیا جائے گا۔
(ابوداؤد)