حدیث شریف

رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جو رومہ کنویں کو کھدوائے اس کے لئے جنت ہے اسے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کھدوایا ۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہٖ و سلم نے فرمایا جو تنگی والے لشکر کو سامان مہیا کردے اس کو جنت ملے گی تو حضرت عثمان رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے سامان فراہم کردیا۔
(بخاری شریف )