حدیث شریف

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا وہ کون سی صفت ہے جو انسان کو جنت میں لے جاتی ہے، ارشاد فرمایا ’’ اللہ تعالیٰ کا خوف اور اچھے اخلاق ‘‘۔
( ترمذی )