حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کیا جائے وہ شہید ہے ۔
( بخاری شریف)