حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جب تمہیں کوئی تکلیف پہونچے تو یوں نہ کہو کہ اگر میں اس طرح کرتا تو ایسا ہوتا بلکہ اس طرح کہو کہ اﷲ تعالیٰ نے یہی مقدر کیا تھا اور اﷲ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے ۔
(مسلم)