حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دعا مؤمن کا ہتھیار ہے۔ دین کا ستون ہے۔ آسمان اور زمین کا نور ہے۔
(حاکم)