حدیث شریف

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو دعا کرنے کی ہمت نہ ہارو، دعا کرنے کی حالت میں کوئی شخص ہلاک نہیں کیا جاتا۔
(ابن حبان، حاکم)