حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کوئی قوم زکوٰۃ لے کر آتی تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے اے اللہ ان پر رحمت نازل فرما۔        (مسلم)