حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے روزہ کو فرض سمجھ کر ثواب کی امید کے ساتھ رکھا وہ بخشا گیا۔
(بخاری، مسلم)