حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگو، جہاد کیا کرو اللہ تعالیٰ غنیمت عطا کرے گا۔ روزے رکھا کرو تندرست رہو گے۔ سفر کیا کرو مالدار ہوجاؤگے۔ (طبرانی)