حدیث شریف

حضرت سالم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ کسی کو اس پر ظلم کرنے دے اور جو شخص اپنے بھائی کی حاجت پوری کرے گا اﷲ تعالیٰ اس کی ضرورت پوری کرے گا ۔ ( ابوداؤد )