حدیث شریف

حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ذکر الہٰی سے بڑھ کر کوئی چیز عذاب الہٰی سے نجات دینے والی نہیں ہے۔
(ترمذی)