حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بے شک تم میں سے کسی شخص کا لکڑی کا گٹھا اپنی پیٹھ پر لاد کر مزدوری کرلینا اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی سے سوال کرے
(بخار شریف)