حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا طاقت کے مطابق کام شروع کرو ، اتنی ہی محنت کرو جتنی طاقت ہو ۔
( بخاری شریف )