حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کو وہی نماز پسند تھی جو اگرچہ تھوڑی ہو مگر پابندی کے ساتھ ہو ۔ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم جب کوئی نماز پڑھتے تو اس کی پوری پابندی کرتے ۔ ( بخاری شریف )