حدیث شریف

حضرت جندب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جو شخص اپنی بھلائیوں کو شہرت دیتا ہے اﷲ تعالیٰ اُس کی برائیوں کو ظاہر کرے گا اور جو شخص دکھاوے کا عمل کرتا ہے اﷲ تعالیٰ اُسے دھوکے میں ڈالے گا ۔ (بخاری ، مسلم )