حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ زیادہ تعریف کرنے والوں کے منہ میں خاک ڈالو ۔ ( ترمذی )