حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زنا کرنے والا زنا کرتے وقت چوری کرنے والا چوری کرتے وقت اور شراب نوشی کرنے والا شراب نوشی کرتے وقت ایمان کی حالت میں نہیں رہا کرتے ہیں ۔
(بخاری شریف)